اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب #پنجابی

@omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)

@Rafi_AAA @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب ۲۰ اگست ۲۰۲۰ کو ڈان کے ٹی وی پروگرام میں #SNC #AikNisab #ایک_نصاب کے فضائل بتارہے اور ساتھ میں #علامہ_اقبال کی تعلیمات کے درس کی سلائیڈ چل رہی تھی ۔ اقبال نے حب الوطنی پر یہ فرمایا اور اس نظم سے پاکستان پر حملہ کیا ہے 👇

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب کو چاہیئے کہ #SNC #AikNisab #ایک_نصاب کے تحت بچوں کو ضرور بتائیں کہ #علامہ_اقبال ہندوؤں کی مقدس شخصیت کو “رام” کی قصیدہ خوانی فرماتے تھے اور انہیں امام ہند کہتے تھے مگر عام #پنجابی کلمہ گو مسلمان ؟

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
وفاقی وزارت تعلیم بچوں کو #ایک_نصاب #SNC #AikNisab کے تحت یہ ضرور پڑھائیں کہ #علامہ_اقبال خود تو کیمبرج فرنگستان اور جرمنی سے پڑھ کر آئے مگر انکے نزدیک نوجوانوں کے لیئے جدید تعلیم میں کفر کا خطرہ ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں

@Rafi_AAA @MaqsoodAsi @c4chaudhry

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
#علامہ__اقبال کے نزدیک #پنجاب کے تمام #پنجابی مسلمان تو معتوب ٹہرے کیونکہ وہ علامہ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر رہے تھے اب انہی علامہ کو توحید #گرو_نانک اور #گوتم_بدھ میں نظر آرہی ہے (کلیات اقبال قدیمی)

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
#علامہ_اقبال غلام قادر روہیلہ کو ملامت کررہے ہیں مگر یہ نہیں بتارہے کہ مغلوں نے غلام قادر روہیلہ کو ۱۴ سال کی عمر میں “نامرد” کروادیا تھا ۔ اور پھر بعد میں بدلہ لیا اور مرہٹہ سردار مہاڈجی سندھیا کے زریعے روہیلہ کو اذیت ناک تشدد سے دھیرے دھیرے ہلاک کروایا
https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
مجوزہ یک درسی نصاب یعنی #SNC #AikNisab #ایک_نصاب کے زریعے بچوں کو یہ ضرور بتایا جائے کہ #علامہ_اقبال پردے، عورتوں کی تعلیم، عورت نما مردوں ، عورتوں کو انگریزی تعلیم اور آزادی نسواں پر کیا کہتے تھے (کلیات اقبال قدیمی)

#Women #Metrosexual #MeToo

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
اور یہاں #علامہ_اقبال ایک طالع آزما آمر “نپولین” کے مزار پر قصیدہ خوانی فرمارہے ہیں ۔ اور فسطائ مسولینی کی بھی قصیدہ خوانی فرما رہے ہیں ۔ اقبال انکی تعریف کرنے سے پہلے شمالی افریقہ کے مسلمانوں سے مسولینی کے بارے میں پوچھ لیتے تو بہتر ہوتا

@Rafi_AAA

https://ia903005.us.archive.org/25/items/umairastro90_yahoo_20190427_1849/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%20%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85%DB%8C.pdf
یہاں یہ واضح کردوں کہ اٹلی کے عوام نے #علامہ_اقبال کے من پسند اطالوی فسطائ آمر مسولینی جو کہ مسلمانوں کا بھی قاتل تھا اسکو اور اسکی داشتہ کو قتل کرکے تین دن تک الٹا لٹکا دیا تھا ۔ Google کرلیں معلوم ہوجائیگا
پاکستان کا لبرل و سیکولر طائفہ دوقومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان کے بارے میں سخت جہل کا شکار ہے ۔ سرسید عورتوں کی تعلیم کیخلاف تھے اور ایک جگہ عورتوں کو حیوان تک لکھا ہے

۱۸ ویں و ۱۹ ویں صدی میں حقوق نسواں پر مولوی ممتاز علی کا رسالہ

https://ia801606.us.archive.org/33/items/in.ernet.dli.2015.498152/2015.498152.Huqooq-.pdf

@thealiwarsi
دوقومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان کی سوانح حیات کیمطابق وہ خود بسنت کے تہوار پر طوائف کا مجرا دیکھتے تھے مگر عورتوں کی تعلیم کیخلاف تھے ۔ اس زمانے میں عورتوں کو تعلیم کے نام پر کیا پڑھنا پڑھتا تھا سوائے مشکوتہ کے تمام کتابیں لغو تھیں

@thealiwarsi
https://ia801606.us.archive.org/33/items/in.ernet.dli.2015.498152/2015.498152.Huqooq-.pdf
دو قومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان نے #عورتوں #خواتین کو اعلی جدید تعلیم نہ دینے کی جو لغو ، بیہودہ، ردی ، پوچ دلیل دی ہے زرا وہ اس خط میں پڑھیں اور سر پیٹ لیں “یعنی طویلے کی بلا بندر کے سر”

حقوق نسواں مؤلف مولوی ممتاز علی ص ۵۸ سے

@thealiwarsi
https://ia801606.us.archive.org/33/items/in.ernet.dli.2015.498152/2015.498152.Huqooq-.pdf
سرسید احمد خان پر دفاع آپ اکبر الہ آبادی کے شعر کے زریعے فرمارہے ہیں تو زرا “موج کوثر” کا مطالعہ فرمائیں جس کے مؤلف ایس ایم اکرام تھے ۔ اکبر الہ آبادی قومی غیرت پر شعر وغیرہ تو بہت کہتے مگر اپنے لڑکے عشرت حسین کو کیمبرج سے پڑھوایا ۔ اکبر صاحب اپنی بیوی کو مارتے بھی تھے
۱ - پاکستان کے وہ لبرل و سیکولر حضرات جو صرف ملا دشمنی میں سرسید احمد خان کی حمایت کررہے اور انکی حمایت میں واہی تاویل دے رہے ہیں زرا ملاحظہ فرمائیں کہ سرسید اور انکے طائفے نے مسلمانوں کے تعلیمی شعور میں کس طرح نسل پرستی اور تعصب کا زہر ہلاہل گھولا ہے ۔ #SNC #AikNisab

/2
۲ - کس منہ سے پاکستانی اشرافیہ ، سرسید احمد خان اور مولوی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف آزادی کی جنگ لڑی ؟ سرسید سمیت اس وقت کے تمام مولوی ہندوؤں کی طرح مسلمانوں میں ذات پات کے قائل تھے اور انگریزوں کے ایجنٹ بھی تھے - بدترین فکری بددیانت اشراف

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
۳ - ملاحظہ فرمائیں کہ مسلمان اشرافیہ نے کس طرح ذات پات کے ذریعے تعلیم کو طبقات میں تسلیم کیا اور عالم یہ تھا کہ شادی تک کافر عورتوں میں کی اور دعوی اسلام کے دفاع کا تھا ۔ ملاحظہ فرمایئں مسلمانوں کی #عورتوں و #خواتین کی اعلی تعلیم کیخلاف انکے خیالات اور منہ پیٹیں #SNC #AikNisab
۴ - اب اگر کوئ مسلمان اٹھ کر یہ دعوی کرتا ہے کہ اسلام برابری کا درس دیتا ہے (جوکہ درست ہے شرعا”) تو ان مسلمانوں کو سرسید ، حسن نظامی اور امیر علی و برصغیر کے دیگر مولویوں بشمول جماعت اسلامی کے بانی مودودی اور دیوبند و بریلی کے علماء کی نسل پرستی پر یہ پڑھوائیں #SNC #AikNisab 👇
دو قومی نظریئے کے بانی جناب سرسید احمد خان صاحب کا #خواتین #عورتوں کی تعلیم کے بارے نظریہ آپ تمام نے اوپر پڑھ ہی لیا ہوگا - انکی فکری بددیانتی اور تضاد ملاحظہ فرمائیں ( ماخوز: حیات جاوید مؤلف الطاف حسین حالی اور دوسرا نسخہ ضیاء الدین لاہوری نے جو مرتب کیا) 👇 #SNC #AikMisab
اکبر الہ آبادی نے دو شادیاں کیں، اپنی پہلی بیوی اور بچوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ دوسرے 1898میں برطانیہ حکومت سے ’خان بہادر‘کا خطاب لیا،پھر 1903میں اپنی دوسری بیوی کے بیٹے سید عشرت حسین رضوی کو اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان بھیجا،

http://thewireurdu.com/19315/akbar-allahabadi-urdu-poet-birthday-special/
۱ - مسلمانوں کے بریلوی مکتبہ فکر کے نزدیک نیچ بدزات زات مسلمانوں سے اونچی زات کے مسلمانوں کا نکاح کیوں جائز نہیں (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی)

مکمل کتاب 👈 https://kitabosunnat.com/kutub-library/Hindustan-Me-Zaat-Paat-Aur-Musalman

#SNC #AikNisab پر مولویوں کا اجماع کیسے ہوگیا؟
۲ - مسلمانوں کے دیوبندی مکتبہ فکر کے نزدیک نیچ بد زات مسلمانوں سے اونچی زات کے مسلمانوں کا نکاح کیوں جائز نہیں (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی) کئ علماء #جناح کے حامی تھے

مکمل کتاب 👈 https://kitabosunnat.com/kutub-library/Hindustan-Me-Zaat-Paat-Aur-Musalman

#SNC #AikNisab پر مولویوں کا اجماع کیسے ہوگیا؟
۳ - حسین احمد مدنی (دیوبندی) ، مفتی تقی عثمانی ، تبلیغی جماعت ، جماعت اسلامی اور مودودی نے بدزات اور نیچ زات مسلمانوں میں نکاح کرنے سے منع فرما کر نسل پرستی اور تعصب کو فروغ دیا (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی) مکمل 👈 https://kitabosunnat.com/kutub-library/Hindustan-Me-Zaat-Paat-Aur-Musalman

#SNC #AikNisab
It is heartening to note that the #PPP #PMLN & #PTI have reached consensus on #SIngleNationalCurriculum #SNC #AikNisab . I’d request them to merge the parties as well under the single command of #PMImranKhan , because #Islam doesn’t allow Sects ( Political Parties ) @asmashirazi
انتہائ مسرت کا موقع ہے کہ #پی_پی_پی #پی_ایم_ایل_این اور #پی_ٹی_آئ کا یک درسی قومی نصاب #ایک_نصاب پر “اجماع” ہوگیا ۔ کیا خوب ہو اگر تینوں جماعتیں #عمران_خان صاحب کی قیادت میں ضم ہوجائیں اور ایک جماعت ہوجائے - اسلام میں سیاسی جماعتوں (فرقوں) کی اجازت ویسے ہی نہیں ہے @asmashirazi
۱ - ممتاز ماہر تعلیم و استاد محترمہ عارفہ سیدہ زہرہ صاحبہ نے تعلیم کے ساتھ ساتھ “تربیت” پر بھی زور دیا کہ اب ہم تعلیم تو دیتے ہیں مگر تربیت نہیں کرتے

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
۲ - ممتاز ماہر تعلیم و استاد محترمہ عارفہ سیدہ زہرہ صاحبہ نے تعلیم کے ساتھ ساتھ “تربیت” پر بھی زور دیا کہ اب ہم تعلیم تو دیتے ہیں مگر تربیت نہیں کرتے

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
1 - The message which is lost on Federal Ministry of Education & those alleged Aristotles’ & Platos’ who unloaded #SingleNationalCurriculum on Pakistan ! Watch what the renowned educationist Arfa Sayeda Zehra has to say on #Literacy & Upbringing.

#SNC #AikNisab #Education
2 - The message which is lost on Federal Ministry of Education & those alleged Aristotles’ & Platos’ who unloaded #SingleNationalCurriculum on Pakistan ! Watch what the renowned educationist Arfa Sayeda Zehra has to say on #Literacy & Upbringing.

#SNC #AikNisab #Education
۱ - وہ تمام ارسطو و افلاطون جنہوں نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں مذہب کو داخل کیا ہے ان کے لیئے

“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی) “ امیر المومنین جناح کے نام کا خطبہ

#SNC #ایک_نصاب #AikNisab
۲ - وہ تمام ارسطو و افلاطون جنہوں نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں مذہب کو داخل کیا ہے ان کے لیئے

“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی) “ امیر المومنین جناح کے نام کا خطبہ

#SNC #ایک_نصاب #AikNisab
جناح نے فرمایا کہ “ قرآن حکیم” کو شمع ہدایت بنائیں - مجاہدین کا جذبہ پیدا کریں ۔ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائیں اور اسلامی تعلیمات کیمطابق جام شہادت نوش کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار رہیں تو فتح تمہارے قدم چومے گی (لاہور ۳۰ اکتوبر ۱۹۴۷) #SNC #AikNisab (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱)
۱۱ اگست ، سیکولرازم ؟ anyone

@Rafi_AAA
#Jinnah ‘s Alleged #Secularism & #Liberalism at its best ! Fort of Islam & Martyrdom

#SNC #AikNisab 👇
The Women’s Action Forum Lahore argues that the proposed #SingleNationalCurriculum is based on ideological imperatives rather than pedagogical ones & will seed society with divisive thinking https://www.dawn.com/news/1577990  by Neelam Hussain | Dr Rubina Saigol @eosmagazine

#SNC #AiNisab
RT @JammanKhattak Policies similar to this have failed in the past & they often benefit one ethnolinguistic or socioeconomic group over others.Federally mandated blanket policies have always backfired & created larger chasms in both quality/delivery. E.g US had the No Child Left
RT @JammanKhattak Behind Act which failed on all counts, & subsequently ceding greater space to private corporate interests in the education sector. & then you have the so-called 'salient features' of this #SNC which looks like something some 5th Generation Hybrid Warfare
RT @JammanKhattak Policies similar to this have failed in the past & they often benefit one ethnolinguistic or socioeconomic group over others.Federally mandated blanket policies have always backfired & created larger chasms in both quality/delivery. E.g US had the No Child Left
RT @JammanKhattak experts from the NDU came up with, after half-assing a seminar on Ed-Policy at Michigan State. But all this should be rendered moot by the fact that education, under the 18th amendment, is a provincial subject.

#AikNisab #SNC
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے جو مجوزہ تعلیمی نصاب میں جناح و اقبال کے تصور (Vision) کا اضافہ کیا ہے تو ان دونوں کے مبینہ اقوال زریں کی تشریح کون کریگا اسی تھریڈ میں اوپر دیئے ہیں زرا ملاحظہ فرمائیں تاکہ طبیعت صاف ہوجائے ، بچوں کی بعد میں ہوگی

#AikNisab #SNC
وفاقی وزیر تعلیم تنقیدی سوچ کی بات کررہے ہیں اور یہ بھی کہ دوسرے کے عقائد و مذاہب کا احترام سلھایا جائیگا جبکہ آئین کے اندر قرارداد مقاصد موجود ہے جو قرآن و سنت کی بات کرتی ہے اور قرآن و سنت میں کہیں نہیں کہ مسلمان ملک میں غیر مسلم شہری برابر ہوسکتے ہوں
#AikNisab #SNC
مضحکہ خیز بات اس مجوزہ تعلیم نصاب میں یہ ہے کہ ہر شق دوسری شق کی ضد ہے اور جھٹلایا ہے ۔ مثلا” یہ کہا گیا کہ تمام جنس کی برابری کا سبق پڑھایا جائیگا جبکہ قرآن و سنت میں واضح ہے کہ مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا ہے اور عورتوں کی گواہی بھی آدھی ہے ۔

#AikNisab #SNC
اس سے بھی زیادہ مضحکہ مشورہ اس مجوزہ تعلیمی نصاب میں ہے کہ کہا گیا کہ شاگردوں میں تخلیقی و تنقیدی سوچ کو اجاگر کیا جائیگا تو زرا اقبال کا مذہبی نظریہ جو The Reconstruction of Religious Thought in Islam میں ہے اسکو اصل ترجمہ میں پڑھائیں بھاؤ معلوم ہوگا #SNC #AikNisab
مجوزہ تعلیمی نصاب کے شعبہ اسلامیات کے لیئے خدمات “اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان “ سے لی گئ ہیں ۔ زرا اسی تنظیم کے لوگوں سے پوچھ لیں کہ کیا وہ اسلام کا بنیادی رکن “نماز” ایک دوسرے کے پیچھے ادا کرتے ہیں جو انکی بات مانی جائے نصاب کے سلسلے میں
#AikNisab #SNC
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں جناح صاحب کے تصور کو بنیادی اساس بنایا ہے ۔ جناح صاحب کے تعلقات #جماعت_احمدیہ و اقلیتی #احمدی برادری کیساتھ انتہائ خوشگوار تھے ۔ امید ہے شفقت صاحب بچوں کو یہ ضرور پڑھائیں گے
#AikNisab #SNC
#Ahmadiyya
Nice to know that Federal Minister for Education Mr Shafqat Mehmood has adopted #Jinnah ‘s vision for #SingleNationalCurriculum #SNC #AikNisab ! Mr #Jinnah enjoyed cordial relations with minority #Ahmadiyya community & requested their prayers & support for Pakistan ! #Ahmadis
بانی پاکستان جناح اور قائد ملت بھی پاکستان میں اسلام کا شرعی نظام چاہتے تھے انکے مطابق جمہوریت ۱۳۰۰ سال پہلے مسلمانوں نے سیکھ لی تھی !

“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز “ (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی)
#SNC #ایک_نصاب #AikNisab
۱ - قائد اعظم نے فرمایا: ’’آج بھی اسلامی اصولوں کا زندگی پر اسی طرح اطلاق ہوتا ہے جس طرح تیرہ سو برس پیشتر ہوتا تھا۔‘ (۲۵ جنوری ۱۹۴۸ کراچی بار ایسوسی ایشن)

بشکریہ اختر بلوچ @Akhtarbalouch1

#ایک_نصاب #SNC #AukNisab

https://www.tajziat.com/article/1352 
۲ - جناح نے کہا “ پاکستان کی قطعی اساس معاشرتی انصاف اور اسلامی سوشلزم پر استوار ہونی چاہے جو مساوات اور انسانی اخوت پر زور دیتا ہے۔‘‘ ( ۲۶ مارچ ۱۹۴۸ بنگلہ دیش)

بشکریہ : اختر بلوچ @Akhtarbalouch1

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
@TahirMujtaba_ @sob4n 😂👆
https://www.tajziat.com/article/1352 
۳ - جناح نے کہا “ ہر شخص تک میرا یہ پیغام پہنچا دیں کہ وہ یہ عہد کرے کہ وہ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے اور اسے دنیا کی ان عظیم ترین قوموں کی صف میں شامل کرنے کے لیے بوقتِ ضرورت اپنا سب کچھ قربان
#SNC #AikNisab @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50
@TahirMujtaba_
https://www.tajziat.com/article/1352 
Part 1 - Will SNC address Educational Crisis: a talk with Dr. Pervez Hoodbhoy ?

Complete 👉 |

Cc @zeebahashmi @OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ @sob4n |

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
——-
Part 2 - Will SNC address Educational Crisis: a talk with Dr. Pervez Hoodbhoy ? Complete 👉 | Indoctrination in Text Books & Science

@zeebahashmi @OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ @sob4n |

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
Part 1 - Single National Curriculum under the Microscope ! Dr A H Nayyar with Ms @zeebahashmi |

Full : |

@OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ @sob4n |

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab |
—-👇
Part 2 - SNC & Impact on Textbooks | Dr Abdul Hameed Nayyer with Ms @zeebahashmi

Full : |

@OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ @sob4n |

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab |
———-
"Understanding Possible Effects of SNC on Madrassah System: A Conversation with Dr. Irfan Shahzad" cc @zeebahashmi

Full

@OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ @sob4n |

#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab |
———-
@ElaineAlam on the Efforts for Inclusivity in Education Reforms: A Talk with Mr Peter Jacob

Full : (Part 1 )

#SNC #AikNisab #Minorities #Christians #Hindus #Sikhs #Zoroastrians #ForcedConversions #ForcedConversion #HateSpeech

Courtesy Ms @zeebahashmi
@ElaineAlam on the Efforts for Inclusivity in Education Reforms: A Talk with Mr Peter Jacob | Full : (Part - 2)
#SNC #AikNisab #Minorities #Christians #Hindus #Sikhs #Zoroastrians #ForcedConversions #ForcedConversion #HateSpeech

Courtesy Ms @zeebahashmi
۱ - کیا مجوزہ یک درسی تعلیمی نصاب کے نفاذ کے بعد پاکستان کے غیر مسلم شہری پہلے درجے کے شہری بن کر عزت دار شہری سمجھے جائیں گے ؟

مکمل :

#SNC #AikNisab #Minorities #Christians #Hindus #Sikhs #Zoroastrians #ForcedConversions #ForcedConversion #HateSpeech
۲ - کیا مجوزہ یک درسی تعلیمی نصاب کے نفاذ کے بعد پاکستان کے غیر مسلم شہری پہلے درجے کے شہری بن کر عزت دار شہری سمجھے جائیں گے ؟

مکمل :

#SNC #AikNisab #Minorities #Christians #Hindus #Sikhs #Zoroastrians #ForcedConversions #ForcedConversion #HateSpeech
Rights and Obligations

"Single National Curriculum"

مدرسے نیا نصاب تعلیم نہیں مانیں گے 

Eliminating O-Levels & A-Levels Will Eliminate Competition! @zeebahashmi with Advocate Waiza Rafique

Link / URL : http://www.facebook.com/story.php?story_fbid=932914810532080&id=379356835887883&scmts=scwspsdd&extid=YNdqxA2HnM1LcUYe | #SNC #AikNisab #ایک_نصاب |
Exploring Challenges and Opportunities in Conventional and Madrassah (Seminaries) Education Systems" Ms @zeebahashmi

Complete Program:

#SingleNationalCurriculum #SNC #AikNisab
“روایتی تعلیمی نظام و مدارس کا تعلیمی نظام اور مجوزہ یک درسی قومی نصاب پر ایک مذاکرہ “ محترمہ زیبا ہاشمی صاحبہ @zeebahashmi و شرکاء

مکمل پروگرام :

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب #SingleNationalCurriculum
——
1 - Need For Gender Equity in Curricula & Textbooks: A Conversation with Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
2 - Need For Gender Equity in Curricula & Textbooks: A Conversation with Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
1 - Islamisation of #Education #Judiciary & #Media in #Pakistan from 1979 onwards & how it transformed Pakistani Society ? Explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol 1 - Complete : |

#Literacy #SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
2 - Islamisation of #Education #Judiciary & #Media in #Pakistan from 1979 & how it transformed Pakistani Society ? Explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol . Full : | @OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ |

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
3 - Islamisation of #Education #Judiciary & #Media in #Pakistan from 1979 & how it transformed Pakistani Society ? Explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol . Full : | @OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ |

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
1 - Militarization of #TextBooks & #Education marginalised #Women Role in #Pakistan , #India & even in the #West (Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : |

@OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ | @sob4n

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
2 - Militarization of #TextBooks & #Education marginalised #Women Role in #Pakistan , #India & even in the #West (Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : |

@OhTripe @HaroonRiaz @TahirMujtaba_ | @sob4n

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
1 - Stereotyping of #Hindus #Sikhs #Jews & even #Bengalis ( Muslim ) in Pakistani #TextBooks , explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : | @Rafi_AAA @MaqsoodAsi @c4chaudhry @Silly_Chico

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
2 - Stereotyping of #Hindus #Sikhs #Jews & even #Bengalis ( Muslim ) in Pakistani #TextBooks , explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : | @Rafi_AAA @MaqsoodAsi @kashifbaloch @AfshanMasab |

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF
1 - Murder of History in Pakistani #TextBooks & teaching of selective History ! explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : | @Rafi_AAA @MaqsoodAsi @kashifbaloch @AfshanMasab

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF #Rape #Bengalis #Women
2 - Murder of History in Pakistani #TextBooks & teaching of selective History ! explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol) . Full : | @Rafi_AAA @MaqsoodAsi @kashifbaloch @AfshanMasab

#SNC #AikNisab
#ایک_نصاب #FATF #Rape #Bengalis #Women
1 - Hardship Female face to attain education , explains Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
2 - Hardship Female face to attain education , explains Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
3 - Hardship Female face to attain education , explains Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
Benefits of Co-education & why it is necessary, explains Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |

#Women #Education #Literacy #Female #SNC #AikNisab #ایک_نصاب #خواتین
1 - Understanding Single National Curriculum in the light of Education Barrier : Renowned Educationist Ms @BaelaJamil ( @itacecorg
http://www.itacec.org/ ) with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : | #SNC #Education #AikNisab
2 - Understanding Single National Curriculum in the light of Education Barrier : Renowned Educationist Ms @BaelaJamil ( @itacecorg
http://www.itacec.org/ ) with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : | #SNC #Education #AikNisab
“سر ہوگئے اقبال”

Happy BirthDay #Iqbal

#IqbalAurAjKaPakistan #علامہ_اقبال_ڈے
#علامہ_اقبال
1 - Understanding Education as a Fundamental Right | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
2 - Understanding Education as a Fundamental Right | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
3 - Understanding Education as a Fundamental Right | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi ) “Gender Disparity in Pakistani Education System”

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب #Women #Female #Girls
4 - Don’t expect any improvement in #Education system in Pakistan until & unless it’s not included in National Narrative & Top Priority | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
4 - Too much Religious Text in #SingleNationalCurriculum , Freedom of Religion in 1973 Constitution & Persecution of Minorities | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
5 - Inclusion of Religious Text in #SingleNationalCurriculum would paved the way for Religious Discrimination against Minorities in Pakistan | @saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
6 - Inclusion of Pakistani Cultural Icons e.g. Shah Abdul Latif Bhittai , Sultan Bahu & Khushal Khan Khattak in #SingleNationalCurriculum
@saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
7 - What should be target & aims of National Education Curriculum & what should have been the aims & objectives of
#SingleNationalCurriculum
@saroopIjaz with Ms @ElaineAlam for @PakDialogues | ( Ms @zeebahashmi )

Full : |

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب
Streamlining of seminaries hits snag, again https://www.dawn.com/news/1603814  Lahore Grammar School explains
You can follow @mughalbha.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.