مادی دنیایعنیMaterial Worldکےبارےمیں کسی کو کنونس کرنابہت آسان ہےکیونکہ ہم مادےکوچھوسکتےہیں،اسکاذائقہ چکھ سکتےہیں اسےدیکھ سکتےہیں اسکی خوشبومحسوس کرسکتےہیں اسےتول سکتےہیں ناپ سکتےہیں،مادی دنیامیں جوحقائق ہیں وہ سب کےلیے،ہرجگہ ہرزمانےمیں برابرہیں اسکوObjective Realityبھی کہتےہیں
+
مسئلہ ان تصورات کا ہے جو غیر مادی ہیں مثلا عدل، انصاف، حب الوطنی، ایمان وغیرہ، انسان نے اس کا ایسے حل نکالا ہے کہ شروع سے ہی اس کے لیے کہانیاں یعنی Myths بنائے ہیں، یہ Myths نسل درنسل چلتی آرہی ہیں اور ہماری سوچ کا اور Thinking Schemas کا حصہ بن چکے ہیں،
+
مذہب نے، ریاست نے اور ثقافت نے انہی Myths کا سہارا لیکر انسان اور انسانی ذہن پر حکمرانی کی ہے، یہ کہانیاں کتابوں، مدرسوں، منبر، سکول، آرٹ اور لٹریچر کے ذریعے پروموٹ کی جاتی ہیں، مذہبی لٹریچر میں اس کے لیے گنجائش نکالی جاتی ہے، یا ترجمہ اور Explanations میں ڈنڈی ماری جاتی ہے،
+
غیرمادی تصورات میں بعض تصورات ایسے ہیں کہ اسکی بنیاد کےعلاوہ معروضات پر لوگوں کو اختلافات ہوتےہیں مختلف جگہوں اور زمانوں میں اسکےتصورات میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہیں مثلا غیرت کا تصورہے، مہمان نوازی ہے، خوشی اور غم ہے، پیارمحبت وغیرہ، اس قسم کے تصورات کو Subjective Reality کہتےہیں
+
بعض غیر مادی تصورات ایسے ہوتے ہیں جس پر بہت سارے لوگوں، ثقافتوں اور مذاہب کا اتفاق رائے ہوجاتا ہے، مثلاً انسانی حقوق، امن، معاشی انصاف وغیرہ ان تصورات کو Inter-subjective Reality کہتے ہیں.
You can follow @Ehribah.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.