چند باتیں IPPs کے ساتھ نئے معاہدے بارے
پاکستان کے گردشی قرضے بڑھتے جا رہے تھے اور بجلی کی قیمت بھی مہنگی کرنی پڑ رہی تھی. اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ جو پرائیویٹ کمپنیوں نے بجلی گھر لگائے، حکومت کو ان لوکل انوسٹر کمپنیوں کو 17 فیصد انکم ان کے اثاثوں پر [ROE] دینی پڑتی تھی.
1/n
پاکستان کے گردشی قرضے بڑھتے جا رہے تھے اور بجلی کی قیمت بھی مہنگی کرنی پڑ رہی تھی. اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ جو پرائیویٹ کمپنیوں نے بجلی گھر لگائے، حکومت کو ان لوکل انوسٹر کمپنیوں کو 17 فیصد انکم ان کے اثاثوں پر [ROE] دینی پڑتی تھی.
1/n
لیکن یہ ڈالر پر طے تھی. یعنی اگر روپیہ کی قیمت گرتی تو ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھتی جاتی. حکومت نے اس کو اب 17 فیصد روپے کے حساب سے نتھی کر دیا ھے یعنی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اب قیمت پر فرق نہیں پڑے گا. اور اسکو بھی آج کے ڈالر ریٹ کی بجائے 145 روپے پر فکس کروا لیا ھے.
2/n
2/n
یعنی ابھی کے لیے بھی 2 سے تین فیصد کا فائدہ حاصل کر لیا اور آئندک کےلی بھی ڈالر بڑھنے سے بجلی مہنگ ہونے کا خدشہ ختم. غیر ملکی انوسٹر کمپنیاں 17 فیصد کی انکم لے رہی تھیں، نئے معاہدے کے تحت اب وہ 12 فیصد انکم لینے کی پابند ہو نگی. 5 فیصد کا فائدہ.
3/n
3/n
لیٹ پیمنٹ سرچارج جو کہ پہلے KIBOR+4.5 پرسنٹ تھا اب KIBOR+2 پرسنٹ پر فکس کروا لیا ھے حکومت نے. یعنی اگر حکومت وقت پر ان کمپنیوں کو ادائیگی نہیں کرتی تو جو انٹرسٹ لگتا تھا اس میں بھی 2.5 فیصد کی بچت.
4/n
4/n
تیل پر بجلی بنانے والے بجلی گھروں کی فیول میں بچت کا فائدہ پہلے 0.5 پرسنٹ efficiency improvements کے لیے 70:30 پاور پرچیزر یعنی حکومت کے حق میں جائیگا. مزید 0.5 فیصد بہتری کا فائدہ 60:40 کے حساب سے حکومت کو، اور مزید 0.5 فیصد بہتری کا فائدہ 50:50 حکومت اور کمپنی شیئر کرے گی
5/n
5/n
تیل پر بجلی بنانے والے بجلی گھروں کی آپریشنل اور مینٹیننس[O&M] کی مد میں جتنی بچت ہوگی وہ حکومت اور کمپنی 50:50 کے حساب سے شیئر کریں گے. اگر O&M کی وجہ سے نقصان ہوتا ھے تو وہ حکومت شیئر نہیں کرے گی سارا نقصان کمپنی کو خود اٹھانا ہوگا.
6/n
6/n
گیس پر بجلی بنانے والے بجلی گھروں کی فیول میں بچت اور O&M میں جتنی بچت ہوگی اس کا فائدہ 60:40 پاور پرچیزر یعنی حکومت کے حق میں جائیگا. یعنی اس ہونے والی بچت کا 60 فیصد حکومت اور 40 فیصد کمپنی کو ملے گا.
7/n
7/n
ایک اور اہم نکتہ، اب پرانے ایگریمنٹ کو Take and Pay کنٹریکٹ پر منتقل کر دیا جائے گا.یعنی پہلے حکومت بے شک بجلی لے یا نہ لے انوسٹر کو حکومت پیسے دیتی تھی جیسے کہ سردیوں میں،
اب نئے معاہدے کے تحت حکومت پیسے صرف اس صورت میں دینے کی پابند ہوگی جب ان بجلی گھروں سے بجلی لی جائے. 8/8
اب نئے معاہدے کے تحت حکومت پیسے صرف اس صورت میں دینے کی پابند ہوگی جب ان بجلی گھروں سے بجلی لی جائے. 8/8
Video to understand the new IPP agreement and why it's a win for Pakistan.
اہم نکتے۔
1۔لیٹ پیمنٹ سرچارج میں کمی،
2۔ لوکل انسٹر کے لیے ROE 17٪ اور روپے پر فکس
3۔ فارن انسٹر کے لیے ROE 12٪
4۔ ایفشنسی امپرومنٹ پر حکومت کا شیئر
اہم نکتے۔
1۔لیٹ پیمنٹ سرچارج میں کمی،
2۔ لوکل انسٹر کے لیے ROE 17٪ اور روپے پر فکس
3۔ فارن انسٹر کے لیے ROE 12٪
4۔ ایفشنسی امپرومنٹ پر حکومت کا شیئر