نواز کو کیوں نکالا گیا
چند باتیں جن کو سمجھنا بہت ضروری ہے
آج کی فیس بک میموری 👇

نواز ناقابل شکست ہوتا جارہا تھا

خارجہ پالیسی کا کنٹرول
نواز نےخطےکی سیاست کا رخ بدل دیاتھا
سی پیک کی تکمیل
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی

نواز شریف سیاسی طور پہ اتنا مضبوط ہوتاجا رہاتھا
👇1/11
کہ وہ ناقابل شکست بن چکاتھا
40کے قریب ضمنی الیکشن ہوئے جن میں34سیٹیں ن لیگ جیت گئی۔اگلے سینیٹ کے الیکشن جیت کر وہ ہر قسم کی ترامیم آسانی سےکرسکتا تھا جنکی مدد سےوہ ججوں اور جرنیلوں کا احتساب بھی کر سکتا تھا
اسکے علاوہ اسنےچار سالوں میں اتنے کام کرادیئے تھےکہ ملکی تاریخ کے
👇2/11
70سالہ ادوار میں اسکی مثال نہیں ملتی اور وہ 2018 کا الیکشن دوبارہ آسانی سےجیت کر چوتھی بار وزیراعظم بن جاتا اسکے مخالف اسکےسامنےبونےنظر آنےلگےتھے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کبھی بھی سول کنٹرول میں نہیں رہی
وہ اسکو حکومتی کنٹرول میں لانا چاہتا تھا۔جوکہ فوج کو قبول نہ تھا
👇3/11
اسکو کمزور کرنےکیلیےدھرنہ ون کرایاگیا حکومت کو کچھ اندرونی دشمنوں کیوجہ سےپیچھےہٹنا پڑا اور ملکی معاملات جوکہ پہلےہی فوج کےپاس تھےان میں مذید مداخلت کا موقع مل گیا۔فوج نےامریکہ انڈیا اور افغانستان تک کےمعاملات کو ہاتھ میں لےلیا
ہماری خارجہ پالیسی 100% فوج کےہاتھ میں چلی گئی
4/11
سونےپہ سہاگہ مشرف غداری کیس سپریم کورٹ کےحکم سےچلا
مگر فوج میں بےچینی پھیلی کہ ایک جرنیل کو اب سزا عدالت دےگی۔فوج نےحکومت کو ذلیل کرنےکا کوئی موقع ہاتھ سےنہ جانےدیا اور آخر مشرف کو ملک سےنکلوا کر نواز سےدو ہاتھ کرنےکا فیصلہ کیا
نواز نےچین کیساتھ شراکت داری کو نئی جہتیں دیں
5/11
56ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کروائی۔لوڈ شیڈنگ تقریباً زیرو تک لےجا چکاتھا.روزانہ کسی نہ کسی پراجیکٹ کا افتتاح کر رہاتھا
روس اور ترکی ہمارےبہت قریب آگئےتھے۔ایک نیا بلاک بنتا نظر آرہاتھا
سی پیک تکمیل کی منزلیں تیزی سےطےکر رہاتھا جسکی وجہ سےپاکستان کی اقتصادی حالت بہت بہتر ہوجاتی
6/11
یہ چیز کچھ طاقتور ممالک کو بالکل پسند نہ تھی۔ان سب عوامل نےملکر کچھ ممالک بالخصوص اور ہمارےملک کےطاقتور اداروں میں بالعموم بےچینی کی فضا پیداکر دی۔دشمن ممالک کا ٹارگٹ تو نواز کو کسی طریقےہٹانا بن گیا مگر ملکی مقتدر حلقےکچھ وجوہات کی بنا پر اس پلان کا حصہ بننےپہ مجبور ہوگئے
7/11
اب آتا ہے گریٹ گیم پلان

جو کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا پلان تھا مگر نواز دشمنی میں مقتدر حلقے بھی اس پلان میں شامل ہوگئے۔ اسکے لیے پہلے پانامہ کا ڈرامہ رچایا گیا اور نواز کا نام اسمیں نہ ہونے کے باوجود اسکو نشانہ بنایا گیا۔ اور نواز کیخلاف مہم کے لیے عمران کا انتخاب کیا گیا
8/12
جوکہ نواز دشمنی میں پاگل ہوچکا تھا اور یہودیوں کا سابقہ داماد ہونےکی وحہ سےانکا ایک قابل اعتماد مہرہ تھا۔16نومبر 2016کا نیویارک ٹائمز اخبار اس سازش کا پول کچھ یوں کھولتا ہےکہ ایڈیٹوریل پیج پر نواز کو نااہل کرنےکی مکمل سٹوری بتاتا ہےکہ نواز کو عدالت کےذریعے
جولائی2017 میں
👇9/12
نااہل کرایا جائے گا۔ اسکے لیے بین الاقوای طاقتوں اور طاقتور ادارے کے کچھ سابقہ ملازم ملکر نواز کو غلط ثابت کرنے کیلیے دبئی میں بیٹھ کر کاغذات تیار کرکے jit کے حوالے کرتے ہیں۔ ان کو اس بات کا بھی علم تھا کہ ہم لوگ تو ایک ہفتہ پرانی رسیدیں نہیں رکھتے تو نواز 30 سال پرانا
👇10/12
ریکارڈ کہاں سے پیش کر پائے گا۔ جھوٹا سچا پانامہ کیس چلتا رہا اور بین الااقوامی طاقتوں کی مدد کے باوجود بھی نواز کیخلاف کچھ ثابت نہ کرسکے۔ مگر جیسا کہ نیویارک ٹائمز آٹھ نو مہینے پہلے ہی بتا چکا تھا کہ جولائی2017میں نواز شریف کو عدالتی کاروائی سے اقتدار سے فارغ کر دیا جائےگا
11/12
تو جب کچھ نہ مل سکا تو پانامہ کی بجائے اقامہ جوکہ نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں ڈکلئیر کیا تھا اقامہ کو بنیاد بناکر بیٹے کی کمپنی سے نہ ملنے والی تنخواہ کا حوالہ دیکر نااہل کر دیا گیا
اور ملک کو قادیانیوں کے حوالے کر دیا گیا
تاکہ امریکی ایجنڈا مکمل کیا جا سکے
ختم شد
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.