وائیکنگ
(VIKINGS, 8th to 11th BC)
(Iskandinavians' Group of People)
وائیکنگ اسکینڈےنیویا سےتعلق رکھنے والےان لٹیروں اورتاجروں کوکہتے ھیں جو11رویں صدی تک شمال مغربی یورپ میں لوٹ مار کرتےاورآباد ھوتےرھے۔
حیرت کی بات ھےایک دنیاکوخوفزدہ کرنے والا یہ گروہ خودکوکسان سمجھتاتھا۔
#History
وائیکنگز نےنئی بستیاں آباد کیں۔ وہ پہلےیورپی تھےجنہوں نےشمالی اٹلانٹک کاعلاقہ دریافت کیا۔
پانچ سوسال بعد جب اسکیمو ماحولیاتی مسائل کاتجربہ ختم ھوا تو گرین لینڈ کےتمام وائیکنگز بھی تباہی وبربادی کاشکارھو چکےتھے۔
سکینڈے نیویا یورپ کاایسا کونہ ھےجہاں زراعت2500ق م میں پہنچی۔
یہ علاقہ
رومن تہذیب سےبھی بہت فاصلےپرتھایعنی یوں کہ لیں کہ یورپ کاایک پسماندہ علاقہ تھا۔
اسکینڈے نیوین تاجروں نےکچھ ایسےامیر لوگوں کاپتالگایاجنہوں نےانکی اشیاءکامعاوضہ سوناچاندی میں دیا۔اسی دوران اپنی چالبازی سےوائیکنگز نےانکاباقی سوناچاندی بھی ہتھیالیااوریوں یہ بحری قزاق بن گئے۔
وائیکنگز
نےان نہتےامیروں پر باقائدہ 8جون793میں حملہ کیا۔
وائیکنگز نےناروےاورسویڈن کی بادشاہت سےہارنےوالےسرداروں کوساتھ ملایااورمختلف سمتوں میں یلغاریں شروع کیں،رہائشیں اختیارکیں،شادیاں کیں،پھرمکمل اسی معاشرےمئں جذب ھوتےگئے۔
870میں جب یورپ والوں کووائیکنگز حملوں کی طاقت کااندازہ ھواتوانہوں
نےاپنادفاع مضبوط بنایا۔جرمنی،برطانیہ،فرانس میں بادشاہت مضبوط ھوئی۔
ایک ہزار سال بعد وائیکنگز نےبڑھتی ھوئی آبادی اور کم وسائل سے تنگ آکر اپنےآبائی علاقے(سکینڈے نیویا) کو مکمل چھوڑدیا۔
دوسری تہذیبوں کیطرح وائیکنگز نےبھی دوردراز علاقوں کاسفراختیارکیا۔1066میں سٹیم برڈ فوج کی لڑائی سے
وائیکنگز کی شکستوں کاسلسلہ شروع ھوا۔ انہوں نے وراثت، زراعت، لوہابنانے، مذہب کےشعبوں پرمشتمل مکمل معاشرہ قائم کیا۔
وائیکنگز کیلئےباقی جانوروں کی نسبت سب سے زیادہ اھمیت کےحامل سوءرتھے کیونکہ ان سے گوشت حاصل ھوتاتھا۔
بقول Archeologistsوائیکنگز لوہا بڑےنہیں چھوٹےپیمانے پرکشید کرتےتھے
اس سے ہل، پھاوڑے، کلہاڑے، درانتیاں، چھریاں، قینچیاں،حربی آلات،سینےکی سوئیاں،کیل وغیرہ بناتے تھے۔
وائیکنگز کاسماجی نظام سرداروں پرمشتمل تھا۔انکےشمالی انریکہ میں جاکربسنےکےتحریری ثبوت موجود ھیں۔
وائیکنگز گرین لینڈ میں بھی بہت پھلےپھولے۔انکے ساتھ کچھ اور لوگ بھی رھتےتھےیہ اسکیموتھے۔
وائیکنگز تو غائب ھوگئےمگر اسکیمو اب بھی موجود ھیں۔
سکینڈے نیوین باشندوں نےقدرتی بناتات کونقصان پہنچاکر، جنگلات کوکاٹ کر خوداپنے معاشرے اور وجود کو سب سےزیادہ نقصان پہنچایا۔
وائیکنگز کازوال گرین لینڈکےمقامی باشندے(اسکیموز) کیوجہ سےممکن ھوا۔
وائیکنگز کامذہب عیسائیت ہی خیال
#History
کیاجاتاھے۔گرین لینڈ اور آئس لینڈ کی تاریخ سے ھمیں تحریری ثبوت ملتے ھیں کہ یہیں کےرھنےوالےقدیم وائیکنگز کی اولادوں میں سے ھیں جنہوں نے یہاں سب سےپہلےبستیاں قائم کیں۔ https://www.history.com/topics/exploration/vikings-history

#History
@threader_app pls compile it.
You can follow @fatimasana2000.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.