ست سری آکال دوستو۔
کافی دنوں سے کچھ لکھا نہیں سوچا آج کچھ ہو جائے!
سب سے معافی کے ساتھ! تھریڈ پورا پڑھیں، کمنٹ کریں اور ریٹویٹ ضرور کریں
کل شاہ محمود قریشی نے ایک بیان دیا کہ او آئی سی کو اب اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے تو بہت سے ناسمجھ لوگ اس بیان کو لے کر بڑے جذباتی

نظر آئے۔
حضور خطے کے حالات اور کشمیر کی صورت حال کو دیکھ کر اب یہ کرنا وقت کی ضرورت تھی۔
مجھے چیچنیا، بوسنیا، برما اور کشمیر کو لے کر ایک آواز بتا دیں جو سعودی عرب نے اٹھائی ہو؟ کیوں؟ اس لیے کہ ان کو صرف اپنے مفادات عزیز ہیں۔
میں پاکستانی ہوں اور میرا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا آپ ک

آپ ہسٹری اٹھا کر پڑھیںِ یہ تھے کون ؟ خلافتِ عثمانیہ کو ختم کرنے والے، امریکہ کے ساتھ مل کر ترکی سے حجاز مقدس کا قبضہ لینے والے! تو یہ کیسے امریکہ کو ناراض کر سکتے ہیں ان کی شہنشاہیت انہی کی دی ہوئی ہے۔
اور عرض کرتی ھوں کہ!
میرے دیس کی افواج اور عوام نے آگر سعودیہ کی حفاظت کی

ذمہ داری اٹھائی ہے تو اس کی وجہ مکہ و مدینہ ہیں نہ کہ اہل سعود۔ ہم غلام نہیں ہیں ان کے۔ جب پاک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے کہہ دیا تھا کہ کسی عربی اور عجمی میں کوئی فرق نہیں ہے تو آپ کیوں سمجھتے ہیں کہ وہ آپ سے بہتر مسلمان ہیں؟
آپ یہ سمجھ کر نیچے لگے رہیں اور وہ اپنے آپ

کو آپ سے اونچا سمجھتے ہوئے سواری کریں؟
خطے کی لڑائیاں اب ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں دماغ سے لڑی جاتی ہیں۔
ان معاملات کو جذبات سے نہیں حل کیا جاتا۔ مانتی ہوں کہ انہوں نے کافی مدد کی لیکن اس کا فائدہ کس نے اٹھایا؟
نواز شریف نے اور یو اے ای سے زرداری نے۔ آپ کو دو ٹکے نہیں ملے حضور،

اب خطے کی صورتحال یہ ہے کہ چین ہمارے ساتھ، ایران بھی آ گیا انڈیا کو جھنڈی کروا دی، نیپال نے آنکھیں دکھا دیں، روس اب ہمارے ساتھ اور بہترین دوست ترکی۔
خطے کی سیاست بدل گئی ہے اور آپ سے گزارش ہے کہ اپنی سوچ بدلیں، جو قومیں اپنے لیے کچھ نہ کرنا چاہتی ہوں ان کے لیے رب جی فرشتے

نہیں بھیجتے۔
رب جی کے واسطے غلامی سے نکل آئیں، اپنے حصے کا کام کریں، ملک ترقی کرے۔
سوچیں کہ اس حالت میں ہم اب دنیا کو آنکھیں دکھا سکتے ہیں تو جب ترقی کر جائیں گے تو کیا ہو گا
ساٹھ کی دہائی کے بعد اگر پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اب تو اس کا سہرا عمران خان کے سر پر ہے

آخر میں شکریہ ادا کرتی ہوں آپ کے وقت کا آپ کی محبتوں کا۔
اور اپنے لیڈر عمران خان کا شکریہ کپتان
@ImranKhanPTI
@OfficialDGISPR
@TeamPKGuardian
@CeoGuardian
@Kashmiri_2
@MeTalatK
@Osama_Saeed
@Mishi_bh
@BabajaniP
@HINA_KHAN33
@Phaki75
@NaveedS77
@imransh34
اور اپنے لیڈر عمران خان کا شکریہ کپتان

@ImranKhanPTI
@OfficialDGISPR
@TeamPKGuardian
@CeoGuardian
@Kashmiri_2
@MeTalatK
@Osama_Saeed
@Mishi_bh
@BabajaniP
@HINA_KHAN33
@Phaki75
@NaveedS77
@imransh34