آج اس کو ایک different perspective سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں.
اللہ تعالیٰ سورۃ ھود میں فرماتا ہے

وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ،
الله ہی وہ ہے جس نے چھ دن میں آسمان وزمین کو پیدا کیا.

کائنات کو اگر اس پیٹرن سے دیکھا جاے تو Plan کی
👇
Steps
کو سمجھنے میں بڑی آسانی ہوتی ہے جو ہمیں اس Master Plan کو سمجھنے میں مزید آسانی عطا کرتی ہے جو اللَّهُ تعالیٰ نے لوح محفوظ کی شکل میں رکھا ہے.

اگے سورۃ ھود میں اللَّهُ تعالیٰ فرماتا ہے

وَ مَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ رِزۡقُہَا وَ یَعۡلَمُ
👇
وَ یَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّہَا وَ مُسۡتَوۡدَعَہَا ؕ کُلٌّ فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۶﴾
زمین پر چلنے پھرنے والے جتنے جاندار ہیں سب کی روزیاں اللہ تعالٰی پر ہیں وہی ان کے رہنے سہنے کی جگہ کو جانتا ہے اور ان کے سونپے جانے کی جگہ کو بھی ، سب کچھ واضح کتاب میں موجود ہے ۔
👇
یہ آیت ہمیں "کن" کی گہرائی سمجھنے میں مزید آسانی عطا فرماتا ہے کہ اللَّهُ تعالیٰ نے پہلے ایک ماسٹر پلان بنایا جو کہ لوح محفوظ میں درج ہے.
جیساکہ اوپر والی آیت میں رزق کا حوالہ دیا گیا ہے کہ شروع سے لے کر آج تک اور آگے کے زمانوں تک اللَّهُ تعالیٰ نے کتاب مبین میں درج کر رکھا ہے 👇
اِنَّمَاۤ اَمۡرُہٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیۡئًا اَنۡ یَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۸۲﴾

وہ جب کبھی کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا ( کافی ہے ) کہ ہو جا وہ اسی وقت ہو جاتی ہے ۔
ایسے سینکڑوں مثالیں قرآن کریم سے اٹھائ جاسکتی ہیں جو ہمیں اس آیت کو سمجھنے میں
مزید آسانی کیطرف لے جاتی ہے

محترمہ ام سلیت صاحبہ نے جو حوالہ دیا ہے وہ میرے خیال سے توکل کی اگلی سٹیج ہے
Quote/ Unquot
"جس کی سمجھ میں کن فیکون کا فلسفہ آگیا. اس کیلئے دنیا کی کی حیثیت حتم... اور بے خودی.. رجب احساس ہے سکون، سکوت یقین رب کے ہونے کا" .
کن پر غوروفکر سے 👇
نا صرف اللَّهُ تعالیٰ کی وحدانیت پر یقین مزید پختا ہے بلکہ فیکون کی صورت میں ایمان کی بلندی..... اور کیا کیا حاصل کیا جاسکتا ہیں

اللہ تعالیٰ ہمیں کن فیکون کی حقیقت سے روشناس کرائے اور ایمان کی مضبوطی نصیب فرمائے
واللہ اعلم

طالب دعا 🙏
You can follow @Mughiss.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.