سینیئر محترم فردوس جمال صاحب کو عاجزانہ جواب۔
3آرمی کی قربانیوں پر کوئی دو رائے نہیں، انکی شہادتیں بھی قابل ذکر ہیں۔
لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس چیز پر روشنی ڈالتے کہ کونسے مہذب ملک کی فوج اپنے ہی ملک پر چار دفعہ آئین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے مارشل لاء لگاتی ہے،
1

کیا ہی اچھا ہوتا آپ بتاتے کہ کونسی فوج اپنے ہی ملک میں کبھی امریکیوں کی خاطر جہادی فیکٹریاں لگا کر مجاہدین بناتی ہے پھر امریکا ہی کے حکم پر ان جہادیوں کے خلاف اپنی سرزمین پر امریکا کی جنگ لڑتی ہے،
2
2
کیا ہی اچھا ہوتا پیارے بھائی کہ آپ مدینہ المنورہ میں بیٹھ کر ہمیں مریم نواز کا پیڈ میڈیا سیل ہونے کا الزام لگانے کے ساتھ ساتھ اس چیز پر بھی روشنی ڈالتے کہ کونسی فوج اپنے ہی ملک کی ہر ہر "گولڈن" جگہ پر قبضہ کرکے اپنے سپاہیوں اور افسران کے لیے الگ ہائوسنگ سوسائٹیز بنا کر
3
3
انکے باہر سیمنٹ کی 15 فٹ اونچی دیواریں کھڑی کردیتی ہے،
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ بتاتے کہ کونسی فوج اپنے ہی ملک میں ایک ماچس" کے علاوہ باقی ہر ہر چیز کا کاروبار کررہی ہے،
4
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ بتاتے کہ کونسی فوج اپنے ہی ملک میں ایک ماچس" کے علاوہ باقی ہر ہر چیز کا کاروبار کررہی ہے،
4
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ بتاتے کونسی فوج خصوصا غزوہ ہند کے یہ مجاہدین جب چاہے کبھی موٹروے پولیس والے کو صرف اوور اسپیڈنگ پر چالان کرنے کے جرم میں مارتے مارتے اٹک قلعہ لیجاتے ہیں اور کبھی رات کے اندھیرے میں وزیراعظم ہائوس کی دیواریں پھلانگتے ہیں اور ان سے کوئی باز پرس تک نہیں کرتا
5
5
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ہمیں بتاتے کہ کونسے ملک کی فوج اپنے ہی ادارے "پولیس" کے جوانوں کے سر پھاڑنے والوں، انکی ٹانگیں اور بازو توڑنے والوں انہیں شہید کرنے والوں میں ہزار ہزار کے نوٹ بانٹ کر انہیں گھر بھیجتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ ہم آپکے ساتھ ہیں،
6
6
کیا ہی اچھا ہوتا فردوس جمال صاحب کہ آپ اس پر بھی روشنی ڈالتے کہ فوج کے افسران شہداء کے نام پر ہائوسنگ سوسائٹیز کا بزنس کرتے ہیں اور کھربوں کی لوٹ مار کرتے ہیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ آرمی کے زیر انتظام تمام ہسپتالوں میں افسران اور جوانوں کی سہولیات میں واضح فرق پر بھی روشنی ڈالتے
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ آرمی کے زیر انتظام تمام ہسپتالوں میں افسران اور جوانوں کی سہولیات میں واضح فرق پر بھی روشنی ڈالتے
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ بتاتے کہ کونسے ملک کی فوج کے آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے کچھ ہی دن بعد کبھی سعودی بادشاہوں کبھی اماراتی کبھی امریکہ کے جوتے سیدھے کرنے کی نوکری کرنے لگتے ہیں
کاش آپ بتاتے کہ کونسے ملک کی فوج ہے جنکے سربراہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ملک میں رہنا بھی پسند نہیں کرتے
8
کاش آپ بتاتے کہ کونسے ملک کی فوج ہے جنکے سربراہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ملک میں رہنا بھی پسند نہیں کرتے
8
درحقیقت بات یہ ہے صاحب کہ فوج تو ہماری بھی ہے، ہم ہی میں سے ہیں فوجی بھی، ہم ان سے محبت بھی کرتے ہیں انکی قربانیوں کی عزت بھی کرتے ہیں، لیکن اب یہ بھی نہیں چاہتے کہ کچھ فوجیوں کی شہادتوں کو کیش کراتے ہوئے اس ملک کی بیس کروڑ آبادی کا متواتر حق مارا جاتا رہے
9
9
انکی جیبوں، دماغوں پر ڈاکے ڈالے جائیں آپ نے تو یہاں فقط ایک لسٹ رکھی ہے میرے پاس اتنے نام ہیں جنہیں ٹائپ کرتے شاید مجھے ایک سال لگ جائے انلوگوں کے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فوج کی شروع کیگئی پہلے مجاہدین پیدا اور پھر مجاہدین مارو پالیسی کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار گئے
10
10
آن ریکارڈ تو فردوس جمال صاحب صرف ڈیڑھ لاکھ شہادتیں ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ ان جرنیلوں کی شروع کی جنگوں کی وجہ سے ان سویلین شہداء کے ورثاء کس حال میں ہیں، انکی ضروریات کہاں سے پوری ہورہی ہیں، کیا کبھی آپ نے سوچا کہ
11
11
آئے روز ہونے والے دھماکوں نے اس قوم کے بچے بچے کو جو زخم دیے، جو ذہنی مریض بن گئے، جو معذور ہوئے انکا کون پرسان حال ہے۔
آپ یا کوئی اور جتنے مرضی ہم پر الزام لگائے لیکن ہم سوال اٹھاتے رہیں گے صاحب۔۔۔
12
آپ یا کوئی اور جتنے مرضی ہم پر الزام لگائے لیکن ہم سوال اٹھاتے رہیں گے صاحب۔۔۔
12
اور ہمیں امید ہے کہ انشاء اللہ سویرا ہوگا جرنیلوں سے سوال بھی ہوںگے اور انہیں جواب بھی دینا ہوںگے اور انہیں اپنی پالیسیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کے حق میں بنانا ہوںگی امریکا یا سعودی عرب کی منشاء کے مطابق نہیں
صاحب اب آپ تسلیم کرلیں
اب آپکے ہر قدم پر سوال ہے
Pk پتلی گر
صاحب اب آپ تسلیم کرلیں
اب آپکے ہر قدم پر سوال ہے
Pk پتلی گر