(شہزادی در شہوار)
ارطغرل غازى کی انيسويں پشت سے،خلافت عثمانيہ کے آخرى سلطان عبدالمجيد ثانى کی دختر شہزادی در شہوار.
26 نومبر 1914 کو پيدا ھونے والی اس شہزادی کا پورا نام خديجہ خيريہ عائشہ درشہوار تھا .18 سال کی عمر ميں اس خاتون کی شادی حيدراباد دکن کےشہزادے اعظم جاہ سے ھوئى
1/3

12. نومبر 1932 کو مولانا محمدعلى جوہر کے بھائى مولانا شوکت علی نے ان کا نکاح پژھوايا.
ايران کے بادشاہ نے اپنے بيٹے رضاشاہ پہلوی کے ليے شہزادی درشہوار کا رشتہ مانگا تھااور مصر کا بادشاہ بھی اپنے بيٹے فاروق کے ليے اس رشتے کا خواست گار تھا.
ياد رہے نظام اس وقت دنيا کے امير ترين
2/3

آدمی تھے.ترکی،فرانسيسى،انگلش اور اردو زبانوں پر مکمل عبور رکھنے والی شہزادی درشہوار نے لندن میں 7.فروری 2006 کو 92 سال کی عمر ميں وفات پائى.
https://zabirsaeedbadar.com/durru-shahvar-the-ottoman-princess-by-sahibzada-zabir-saeed
3/3