عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں

1- *"إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"* عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے
2 - *"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"* دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو.
3- *"النساء ناقصات عقل و دين"* عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
4- *"الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ"* مرد عورتوں پر سربراہ ہیں.
5- *"لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ"* (وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے.

عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد نہیں رہتیں
1- *"وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ"* عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو.
2- *"استوصوا بالنساء خيرا"* عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا .
3- *"رفقا بالقوارير"* (عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ
4- *"خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي"* تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل خانہ کے لیے بہترین ہو اور میں تم میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں.
5- *"ما أكرمهن إلا كريم وما أهانهن إلا لئيم"* عورتوں کی عزت وہی کرے گا جو خود عزت دار ہوگا اور ان کی اہانت اور بے عزتی وہی کرے گا جو خود بے عزت ہوگا...
منقول
You can follow @ZilayHumaDar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.