جب گمنام سپاہیوں کاذکرہوگاجب دشمن کی پراکسیزکاذکرہوگا،جب فوج کی پشت پہ قوم کے کھڑے ہونے کی بات کی جائے گی.جب آپکادشمن کہے گاکہ ہم پاک فوج کامورال نہیں گراپائے،جب کہاجائے گاکہ دشمن نے کھربوں ڈالرلگادئیے مگرپاکستان کوتوڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے.جوخودبھی لڑتے رہے اپنی قوم کوبھی
👇جاری
تربیت دیتے رہے جب کہا جائے گا کہ RAW موساد، NDS، CIA ,MI6 اور ایسی سینکڑوں خفیہ ایجنسیوں کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل ہزاروں آئی ٹی سیلز، انکےطاقتور میڈیا کو چند سو کے انٹرنیٹ پیکجز اور ٹوٹے پھوٹے موبائل رکھنے والے کچھ لوگوں نے شکست دی ہے. جب دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں نے
👇جاری
ان کے سامنے اپنی شکست اور بے بسی کا اعتراف کیا تاریخ سنہری حروف میں لکھے گئی کہ جب سوشل میڈیا کے وار سے دنیا کے کئی ممالک کئی طاقتیں ڈھیر ہوئیں وہیں پاکستان میں کچھ ایسے بھی سر پھرے تھے جو سارا دن فارغ، ویلے اور اللہ جانے کیا کیا طعنے سن کر خاموشی سے دشمنوں کو ناکام کرتے
👇جاری
ہوئے پاکستان کو خانہ جنگی سے بچا گئے.ایک طرف سیاسی منافرت تو دوسری طرف مذہبی تفرقے تو تیسری طرف صوبائی تعصب تو چوتھی طرف قومیت پرستی غرض جہاں دشمن نے داؤ کھیلایہ ففتھ جنریشن وارئیر وہاں وہاں موجود رہے تاریخ یار رکھے گی آپکو آپکی نسلیں یاد رکھیں گی آپکو، کیا ہوا جو ہم گمنام
👇جاری
ہیں، کیا ہوا جو ہمیں سرکاری ہستیوں کی ملاقاتیں نہیں ملیں، کیا ہوا کہ ہمیں پہچان نہیں ملی خدا کی قسم آج پاکستان دشمن کی چالوں سے جیسے نکل رہا ہے یہی آپکا کام آپکی پہنچان ہے. اس کا بدلہ اس کا نام اسکی پہچان دنیا میں نہیں مگر ان شاءاللہ ان شاءاللہ مجھے میرے رب کی رحمت سے امید
👇جاری
ہے کہ وہ ذات ہمیں آخرت میں اس کا بہترین بدلہ اور ایک بہترین پہچان دے گا جب ان شاءاللہ تحریکِ پاکستان کے شہیدوں، غازیوں، گمنام سپاہیوں کے سامنے ہم سر اٹھا کر آئیں گے میں خضر امان سلام پیش کرتا ہوں سوشل میڈیاپہ اسلام اور وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام ففتھ جنریشن وارئیرز کو
👇جاری
چاہے وہ لکھاری ہوں، کاپی پیسٹرز ہوں، گرافکس ڈیزائنرز ہوں، ہیکرز ہوں یا رپورٹرز آپ سب اس پاک وطن کا فخر ہیں اس لیے یہ بحث چھوڑ کر ہمیں اپنے کام پہ توجہ دینی چاہیے
اللہ پاک ہم تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو اور ہمارے سرحدوں پر موجود محافظوں کو اپنی
👇جاری
حفظ و امان میں رکھے آمین ثُم آمین
سوشل میڈیا مجاہد زندہ آباد
پاک افواج زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد
You can follow @A2Khizar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.