جب حقائق کو مسخ کرکے ٹویٹ کیا جاۓ گا تو پکڑا جاۓ گا میرے کمنٹ کے بعد اب آپ #سوچئے گا
آیا صوفیہ 537 عیسوی میں بننے والا چرچ تھا جو 700 سال چرچ ہی رہا مگر خلاوت عثمانیہ میں اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا کیونکہ اسوقت مفتوحہ علاقوں کی مذھبی عمارات کے ساتھ یہی ہوتا تھا کہ مساجد+ https://twitter.com/sarmadsultans/status/1281906430845554688

چرچز میں اور چرچز مساجد میں تبدیل کر دئیے جاتے تھے پھر یہ 500 سال مسجد ہی رہا اور کمال اتاترک بد بخت نے جب مساجد اور اذان پر پابندی لگائی تو اسے میوزیم بنا دیا
بنیادی طور پر عبادت گاہ ہی تھی چرچ سے مسجد بنی
سو اب اسے واپس مسجد کا درجہ دے دیا گیا الحمد للہ
اب آپ #سوچئے +

دوسرا آپ نے لکھا کہ بھارت میں صدر ہاؤس سے 7 اور وزیراعظم ہاؤس سے 10 کلومیٹر کے فاصلہ پر جامع مسجد دہلی ہے
آپ کی تصیح کر دوں کہ جامع مسجد دہلی کو تعمیر ہوے بھی 400 سال ہونے کو ہیں شاہجہاں نے تعمیر کروائی تھی 16 ویں عیسوی میں
راشٹرپتی بھون جسے وکٹوریہ ہاؤس کہتے تھے گورا صاحب نے+

1912میں تعمیر کروایا
اور وزیراعظم ہاؤس جسے لوک کلیان مرج کہتے ہیں یہ1980میں تعمیر ہونا شروع ہوا اور1990میں اسے سرکاری طور پر وزیراعظم کی رہائش گاہ کا درجہ دیا گیا
سو اب آپ اس پر #سوچئے
کہ مسجد پہلے بنائی گئی یا آپکی بتائی ہوئی دو عمارات
اب آپ کی آخری بات کہ پاکستانPm ہاؤس+

سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر مندر بن سکتا ہے؟
آپکے پہلے دو سوالوں کے جواب تو میں نے کتابی حوالوں سے دے دئیے
مگر آپکے آخری سوال کا جواب میں اپنے مزاج کے مطابق دونگا
کہ ہر وہ مسلمان جو اس مندر کی تعمیر میں کسی بھی طرح کا حصہ ڈالے
بھلے وہ مندر کے حق میں لکھے گئے دو لفظ ہی کیوں نہ ہوں+