#پہلےمیراپاکستان
آپ سب کا بہت شکریہ آپ میری تحریر شوق سے پڑھتے ہیں ، کل آپ کو خان صاحب کی مشکالات کے بارے میں سمجھانے کی کوشش کی تھی، آج میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ آخر ان شریفوں اور زرداریوں نے آخر ایسا کیا کیا جو یہ قوم سوچنے سمجھنے سے قاصر ہو گئی۔ پورا تھریڈ پڑھیں پلیز۔

ایوب خان کے بعد بھٹو نے صرف اقتدار کے لیے ملک کے دو ٹکڑے کر دیئے، پھر ضیا الحق نے اسے پھانسی دی امریکیوں کے کہنے پر اور میرے دیس کو جھونک دیا ایک ایسی جنگ میں جس کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں ہم۔ خیر اسے استعمال کرنے کے بعد اسے اور جنرل اختر عبد الرحمن کو ہوا میں ہی اڑا دیا۔
ضیاء الحق صاحب جاتے جاتے شریف تحفہ میں دے گئے۔ اور پاکستان کا زوال شروع ہوا۔ کاروباری لوگ تھے ،انڈیا سے ائے تھے اور ان کا سب کچھ پیسا تھا۔
1 سکولوں کا حشر نشر کر دیا ، امیر اور سکولوں میں پڑھنے لگے غریب اور۔ اور اپنے پورے دور حکومت میں اقبال کو نکال دیا، مولانا محمد علی جوہر

کی جو تحریک وہ کہانیاں نکل گئیں ، سرسید احمد خان کو۔ بچے بھولنے لگے۔ غرض یہ کہ وڈے لوگوں کے بچوں کو تو اردو لکھنی پڑھنی بھولنے لگی۔ اور یہ فقرہ فیشن بن گیا ' میرے بیٹے کو تو اردو لکھنی نہیں آتی سچی بہت تنگ کرتا ہے'. یہ ہی نہیں بلکہ جو بڑے بڑے کورسز کرنے والے بچے ان میں
یہ کہنا فیشن ہو گیا کہ ' یار ایک تو یہ مطالعہ پاکستان بہت مشکل ہے پتہ نہیں کیسے پاس کریں گے' ذرا پڑھتے جائیں اور سوچتے جائیں۔ کہ کیسے ہمیں ہماری ہی رسم و رواج سے دور کرتے گئے لیکن انہوں نے یہاں بریک نہیں لگائی آگے سنیں۔ واھے گرو جی کا لکھ واری شکر کردی کہ میں پرائیویٹ
ڈاکٹر نی بنڑی۔
اس وقت تک ایک باری بے نظیر بھٹو بھی لگا گئی اور انہوں نے جو زرداری کی شکل میں قوم کو دیا اس کا ذکر آگے چل کے۔
پھر جس کے بچوں میں سے جو سب سے نالائق ہوتا اسے استاد بھرتی کروا دیتے۔ پھر ہاسپٹلز کو ماڈرن نہیں کیا کہ یہ لوگ اپنے خاندان میں ایک دو مریض ضرور رکھیں

یاد رہے کہ یہ سب بیرونی طاقتوں کے کہنے سے کیا جا رہا ہے اور اس کے بدلے ان کو ملک لوٹنے کا لائسنس مل گیا۔
پھر زرداری صاحب، جب دیکھا کہ لڑنے سے تو بات نہیں بنے گی اٹھارویں ترمیم پاس کروائی ن لیگ سے مل کر ( یاد رہے کہ یہ وہ ہی سب کچھ ہے جو ذوالفقار علی بھٹو نے نہ مان کر ملک کے دو

ٹکڑے کروا دیے۔)
مقصد صرف یہ تھا کہ پنجاب شریف لوٹیں اور سندھ ہم۔ پھر سندھ کے ساتھ جو ہوا آپ کو پتا ہے۔
ایم کیو ایم۔ ایک زمانہ تھا میرا ویرا مجھے بتایا کرتا تھا کہ لوگ کراچی ایسے جاتے تھے جیسے اب لوگ دبئی یا یورپ جاتے ہیں۔
کراچی کا ستیاناس مارنے کے لیے ایم کیو ایم کو فنڈ کیا گیا

پھر فوجی کچھ جرنیلوں نے بھی پورا حصہ ڈالا۔ پھر جب آپ ایک ملک کی عدلیہ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیں گے تو پھر یہ کچھ ہو گا جو ہو رہا ہے۔
غرض کہ ہم سب لوگ ذمہ دار ہیں میرے دیس کی تباہی کے اور ہمیں ایسا بنا دینے کے ذمہ دار ہیں شریف اور زرداری۔

کچھ اور لوگ
اسفندیار ولی
مولانا فضل الرحمان
محمود اچکزئی
بلوچ سردار
اور بھی بہت لوگوں نے بہتی گنا میں خوب ہاتھ دھوئے۔
میرا یہ تحریر لکھنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ میں آپ کو سمجھا سکوں کہ جو بیمار دماغ اور لاغر جسموں والی قوم بنانے میں 40 سال لگے وہاں

صحت مند لوگ اور معاشرے کا دوبارہ سے پیدا ہونا؟ اور صرف دو سال میں لوگوں کے حوصلے جواب دے جائیں تو پھر ؟؟؟؟؟
لیکن میں آپ کو سمجھاتی رہوں گی۔ کوشش کرنا میرا کام ہے
کامیابی دینا میرے سوھنڑے رب کا کام
شکریہ
ست سری آکال
#روی