میاں نواز شریف کےوالد میاں شریف نے1939میں اتفاق فونڈری کا بزنس شروع کیا1972میں بھٹو نےنیشنائیز کرلیا۔میاں صاحب نےمحنت کرکےپھر دوبارہ سے1980تک بزنسexpandکرکے 5سے 52 بزنس یونٹ کھولےاس وقت تک میاں شریف اور اسکے خاندان میں کوئ بھی سیاست میں نہیں آیا تھا تو پھر رشوت اور کرپشن کیسی
1/6
سیاست میں پہلی انٹری نواز شریف سےھوئ جب وہ1981میں پنجاب کے وزیرخزانہ بنے۔پھر 1985میں وہ پنجاب کے وزیراعلی بنے۔اب اُن سےپوچھا جاتا ھے کہ لندن فليٹ کہاں سے آيا؟ 1969 ميں پاک فوج کی جيپ کے انجن کے اہم پرزے اور آلات اُس وقت مياں صاحب کے دادا کی اتفاق فاؤنڈری ميں تيار ہوئے تھے
👇2/6
اُس وقت مياں صاحب کی عمر20سال تھی
1970ميں جنرل يحيٰ نےاتفاق فاؤنڈری کا وزٹ کيا اور1971کی جنگ ميں کافی سامان اسی فيکٹری سےتيار ہوا۔اُسوقت مياں صاحب پوليٹکس ميں نہيں تھے
یہ ھےاصل کہانی۔اب ٹکےٹکےکےلوگ کیا کیا الزام لگا رھےھیں۔اگر ایسا ھوتا تو وہ کلنٹن کے5 ارب ڈالر کیوں چھوڑتا
👇3/6
چور ھی تھا تو پھر زرداری کی طرح ان بڑے بڑے مہا چور فوجی جنرلز کو بھی حصہ دیتا رھتا۔ جتنی دیر چاھتا حکومت کرتا رھتا۔ پھر پاکستان جاتا بھاڑ میں۔ دن رات محنت کرکے پاکستان کے اندھیرے ۔ ترقی اور دھشت گردی دور نہ کرتا۔ لوگ جس ملک کو دھشت گردی کا گڑھ سمجھ کے آنا نہیں چاھتے تھے
👇4/6
وہ یہاں کاروبار نہ کرنے آتے۔
بڑا اچھا صلہ دیا ھے احسان فراموشو ۔ نواز کو بھی وھی صلہ دیا جو قائید اعظم کو دیا۔ لیاقت علی خاں کودیا۔ فاطمہ جناح ۔ بھٹو اور ڈاکٹر قدیر کو دیا۔ آخر کب تلک ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کے پیچھے لگ کر ملک کے ھیروں کو کھوتے رھو گے۔ شرم کرو۔ سمجھ جاو
👇5/6
کہیں دیر نہ ھو جائے۔ بنگلہ دیش بننے میں کچھ زیادہ دیر نہیں لگی تھی۔ تاریخ سے ابھی بھی سبق سیکھ لو۔ اور لوٹ آو۔ اللہ سے اور قوم سے معافی مانگ لو۔۔۔
شائید پھر وقت ملے نہ ملے۔۔۔
End
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.