اس وقت چائنیز پیلا گول چکر (گلوان وادی جہاں اشوک دریا کے ساتھ ملتی ہے ) پر ہیں۔ یہاں سامنے ایک نیلا روڈ اوپر کی طرف جا رہا ہے۔ یہاں سے چائنیز 1.5 کلومیٹر دور ہیں۔ گرمیوں میں انڈین آرمی عام طور پر گلوان وادی کے پاس Exercise کرتی ہیں ۔1/2۔
اور چائنیز کو اپنے متعلقہ جگہ پہ رکھتے ہیں۔ لیکن اس دفعہ کرونا وائرس کی وجہ سے انڈین آرمی نے سستی دکھائی اور اس کے نتیجے میں چائنیز گلوان وادی تک پہنچ گئے۔ اگر دولت بیگ روڈ پر چائنیز کا کنٹرول ہو جاتا ہے تو موسم سرما کے لیے سپلائی ڈپو ناممکن ہو جائے ۔ کل رات کو
2/2
دو بجے جھڑپ چائنیز کو پیچھے دھکیلنے کے لیے ہوئی جس کی وجہ انڈین آرمی کا خاصہ نقصان ہوا۔ اگر دولت بیگ روڈ انڈین آرمی کے لیے غیر مستعمل ہو جاتا ہے تو پھر کارگل کی طرح حالات دوبارہ پیدا ہو سکتے ہیں
3/3
You can follow @EngrSamiTahir.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.