پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے سیاسی کردار (غیر جانبدارانہ حقائق):
1: سول جوہری پروگرام کی بنیاد، ایوب خان کا دور۔
2: "گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے"، نعرے سے ڈاکٹر قدیر، KRL کا باقائدہ قیام اور HIGH SPEED CENTRIFUGES کو پاکستان میں لانے کا کام، ذولفقار بھٹو
دور۔

1: سول جوہری پروگرام کی بنیاد، ایوب خان کا دور۔
2: "گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے"، نعرے سے ڈاکٹر قدیر، KRL کا باقائدہ قیام اور HIGH SPEED CENTRIFUGES کو پاکستان میں لانے کا کام، ذولفقار بھٹو
دور۔

3: باقائدہ طور پر جوہری بم کی تیاری، یورینیم و پلوٹونیم کی افزودگی، امریکہ کی کڑی نگرانی کے باوجود اسکی آنکھوں میں دھول جھونکنا، کہوٹا اور براس ٹریک کے بھارتی اور اسرائیلی آپریشن کی ناکامی، NPT سے انکار، ضیاءالحق دور
(پاکستان کو جوہری قوت بنانے میں سب سے بڑا کردار ضیاءالحق)

(پاکستان کو جوہری قوت بنانے میں سب سے بڑا کردار ضیاءالحق)

4: پاکستان کو میزائل طاقت بنانے کی بنیاد کا کردار، بینظیر بھٹو کے دونوں ادوار۔
یاد رہے کہ میزائل کے بغیر محض ایٹم بم رکھنا، بالکل بے کار ہے۔
(حالانکہ مجھے بھٹو اور بینظیر، دونوں سے شدید نفرت ہے، مگر پاکستان کو جوہری قوت بنانے کے کردار کا معترف ہوں)

یاد رہے کہ میزائل کے بغیر محض ایٹم بم رکھنا، بالکل بے کار ہے۔
(حالانکہ مجھے بھٹو اور بینظیر، دونوں سے شدید نفرت ہے، مگر پاکستان کو جوہری قوت بنانے کے کردار کا معترف ہوں)

5: جوہری قوت میں بے پناہ اضافہ، چھوٹے جوہری بم کی تیاری اوراہم ترین، جوہری تحفظ کی ایک مکمل ڈاکٹرائن کا باقائدہ قیام، علاوہ ازیں، ہر قسم کے میزائلوں کی عملی تیاری، فضائی جوہری حملے کیلئےJF17 کی تیاری اور سمندری جوہری حملے کیلئے اگسٹا آبدوزوں کی بحریہ میں شمولیت
پرویز مشرف دور
پرویز مشرف دور

6: جنرل جہانگیر کرامت کی موت کی دھمکی کے سے ڈر کر، بل کلنٹن اور ٹونی بیلئیر کو یہ کہنے والا شخص: "دھماکے روکنے کا وعدہ نہیں کرسکتا"
اور کلنٹن کا بیان
"نواز شریف کی مجبوریوں کا احساس ہے"
(حوالہ روزنامہ جنگ 19 مئی 1998)
پاکستان کی اہٹمی قوت کے پیچھے، صرف یہی کردار ہے نواز شریف کا۔
اور کلنٹن کا بیان
"نواز شریف کی مجبوریوں کا احساس ہے"
(حوالہ روزنامہ جنگ 19 مئی 1998)
پاکستان کی اہٹمی قوت کے پیچھے، صرف یہی کردار ہے نواز شریف کا۔